Hazrat Umar bin Abdul Azeez Rahimahullah said, “Rasulullah Sallallaahu alayhi wa Sallam, the righteous Khulafaa (Khulafaa-e-Raashideen) and the Sahaabah Radhiyallaahu anhum after him showed us the mubaarak sunnah and the way of Deen.…
Read More »
Hazrat Umar bin Abdul Azeez Rahimahullah said, “Rasulullah Sallallaahu alayhi wa Sallam, the righteous Khulafaa (Khulafaa-e-Raashideen) and the Sahaabah Radhiyallaahu anhum after him showed us the mubaarak sunnah and the way of Deen.…
Read More »
Among the rights that we owe to Hazrat Rasulullah Sallallaahu alayhi wa Sallam is that we love him the most, believe and accept everything that he has brought to us, and we lead our lives in total obedience and conformity to his mubaarak sunnah.…
Read More »
From among the giants of the recent past was Shaikhul Hadith Hazrat Moulana Muhammad Zakariyya Rahimahullah.…
Read More »Alhamdulillah, Laylatul Bara’ah (The night of 15 Sha’baan) will correspond to Thursday night (17 March 2022)
Read More »
This book has been prepared with the aim of creating the quality of amaanah (the concern for accountability) in those who hold positions of authority and are entrusted with the affairs of the musjid.…
Read More »
Click the links below to download the various programs:
Mufti Radha ul Haq Saheb (Topic: Abrahamic Accord)
English translation by Ml Burhaan Mia Saheb
Read More »“And do not incline (in the least) towards the oppressors, lest the fire should touch you…” (Al-Qur’ān 11/113)
Once again, we are faced with an alien custom that has, unfortunately, crept into parts of our community.…
Read More »إن مساجدنا ضرورة دينية ومسئولية إيمانية، وهي ما زالت – ولا تزال – بإذن الله تعالى بريق أملنا في حياتنا للحفاظ على ديننا وإيماننا، فإذا زال هذا البريق زال هذا الأمل إلى حد كبير.…
Read More »سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ پیاری جگہیں مسجدیں ہیں۔ [مسلم 671]
مسجد اللہ تعالیٰ کے نزدیک محبوب ترین جگہ ہے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت فرمائی تو سب سے پہلے آپ نے جو کام شروع فرمایا وہ مسجد کا قیام تھا۔ پہلے قبا میں اور پھر مدینہ منورہ میں۔ اس کے بعد ہر علاقے میں جہاں مسلمان جاتے تھے، چھوٹی بڑی مسجدیں بنائی گئیں۔
مسلم معاشرہ مسجد کی سرگرمیوں کے ارد گرد مرکوز تھا۔ کوفہ شہر کی منصوبہ بندی کرتے وقت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے حکم دیا کہ شہر کی ہر گلی جامع مسجد تک لے جائے۔ (تاریخ ملت 1/239)
دنیا کے مختلف حصوں میں مسلمان مسجد کے قریب رہنے کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔ مسلمان بچے مسجد میں آتے جاتے بڑے ہوتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کی اپنی مقامی مسجد کے ساتھ وابستگی کی یادیں بڑی دل چسپ ہوتی ہیں۔اس لیے یہ کہنا بیجا نہ ہوگا کہ مسجد امت مسلمہ کی رگ جان ہے۔
تاریخ گواہ ہے کہ جب تک مسجدیں آباد رہیں وہ محفوظ رہیں۔ مسلمانوں نے جب بھی مسجد کے حقوق میں کوتاہی کی تو یہ حق ان سے چھین لیا گیا۔ اسپین، ازبکستان اور روس میں مساجد کو گرجا گھروں، قحبہ خانوں اور اصطبلوں میں تبدیل کرنے کے روح فرسا واقعات رونما ہوچکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسی آفت سے محفوظ رکھے!…